Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
محسن نقوی نے اعلان کیا کہ پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء جیتنے کی صورت میں ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ امریکی ڈالر (2 کروڑ 77 لاکھ روپے) دیئے جائیں گے
ذیشان مہتاب اتوار 5 مئی 2024 - -
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
پرفارمنس کی بنیاد پر پاکستان ٹیم میں آیا ہوں، شکر گزار ہوں کہ مجھے پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع مل رہا ہے، اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے : مڈل آرڈر بیٹر
ذیشان مہتاب اتوار 5 مئی 2024 -
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
محسن رضا نقوی کی قذافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں سے ملاقات
ذیشان مہتاب اتوار 5 مئی 2024 - -
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
ٹیسٹ یا ون ڈے جیسے فارمیٹس کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں تجربہ بہت ضروری ہے : فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب اتوار 5 مئی 2024 - -
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
وہ کھلاڑی کہاں جائے جس کے پاس کمپین چلانے کے لیے بھی پیسے نہیں : ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب اتوار 5 مئی 2024 - -
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
عالمی شہرت یافتہ باکسر کو رنگ میں کامیابیوں کے اعتراف میں پاک فوج میں کیپٹن کے اعزازی رینکس لگائے گئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
میدان میں اپنی کارکردگی سے لوگوں کو مطمئن کرنا چاہتا ہوں ، مجھے جو کردار دیا گیا ہے اس کے مطابق کھیلنا چاہتا ہوں : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی میں صائم کے موجودہ اعدادوشمار تشویشناک تصویر پیش کرتے ہیں، 125.86 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ وہ 15 اننگز میں صرف 219 رنز بنا سکے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
پی ایس ایل ٹیم مالکان کا کمشنر نائلہ بھٹی کے استعفے پر مایوسی کا اظہار، کئی روز قبل ارادہ ظاہر کر دیا تھا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
ونڈو کھلاڑیوں کی سہولت، ورک لوڈ مینجمنٹ اور مصروفیات مد نظر رکھ کر تجویز کی گئی ہے : ذرائع، فرنچائز مالکان مخالفت میں سامنے آگئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
قیمتوں میں اضافے کی وجہ امریکہ اور کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں، ہندوستانیوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مانگ میں اضافہ ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
شاداب خان اور کائونٹی کرکٹ کھیلنے والے تیز گیند باز حسن علی آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
جنرل عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کھلاڑیوں کو سراہا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
امریکہ کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس میں بھارت اور پاکستان شامل ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
روومین پاول دو بار کی عالمی چیمپئن ٹیم کی قیادت کریں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
تین میچوں پر مشتمل آئرلینڈ سیریز کا آغاز 10 مئی سے 14 مئی تک ہوگا، اسکے بعد پاکستان 22 مئی سے 30 مئی تک چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے انگلینڈ جائیگا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان چھٹے نمبر پر ہے، ون ڈے رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
پاکستان وائٹ بال کرکٹ میں مضبوط قوت بن کر ابھرے گا ، مجھے امید ہے پاکستان میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرے گا: سابق پروٹیز کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
سمجھ نہیں آیا کہ کس کارکردگی کی بنیاد پر انہیں سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ، زمان خان ، محمد علی بہتر آپشن تھے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اپنے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 -
مزید خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.