انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
فاسٹ بولر نسیم شاہ اور حارث رؤف کے ساتھ ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان کو لائن اپ میں شامل کیا جاسکتا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 18 مئی 2024 11:18
(جاری ہے)
پاکستان ممکنہ طور پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ورلڈ کپ کے امتزاج کو جانچنے کے لیے اپنی پوری طاقت کی ٹیم کو میدان میں اتارے گا۔
حتمی فیصلہ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، جو کل پاکستانی سکواڈ میں شامل ہونے والے ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء سے قبل دونوں ٹیموں کی آخری اسائنمنٹ ہوگی۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟
-
کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے کم ہو کر 11.5 فیصد رہ گئی ہے
-
ملکی آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے ‘حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں.حافظ نعیم الرحمان
-
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مینارٹیز سے ججز آنے چاہیں. اعظم نذیر تارڑ
-
مہنگائی میں کمی اور روزگار کے موقع بڑھانے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے. ڈاکٹر مصدق ملک
-
سائبر کرائمز کو روکنے اور سائبر سکیورٹی کے لیے میں برطانوی تعاون سود مند رہے گا‘ باہمی اشتراک کار صرف ہمارے آج کو ہی نہیں بلکہ مستقبل کو بھی محفوظ بنائے گا . محسن نقوی
-
نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو معاشی خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گی.اسحاق ڈار
-
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ہی برطرف کر دیا
-
پی ٹی آئی 4 سال اقتدار میں رہی، حمودالرحمان کمیشن کی کیوں میڈیا پر تشہیر نہیں کی؟
-
حمودالرحمان کمیشن ویڈیو میں ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑک پر موٹربائیک سواروں سے لین کی پابندی کرانے کی ہدایت
-
محکمہ داخلہ پنجاب کا جیلوں میں طلبہ کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ
-
13کروڑعوام کو جوابدہ ہوں، پولیس صوبے بھر میں ہرصورت کرائم کنٹرول کرے
-
فارم 45 پر اتفاق رائے ہی مسائل کا حل ہے، چیف جسٹس قوم کو انصاف دلائیں
-
آئی جی آفس کے باہر ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے شہری ہلاک‘راہ گیربچہ زخمی
-
امریکا پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار اعلیٰ معیار کی سرمایہ کاری چاہتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.