![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
صوبائی وزیر صحت پنجاب نے اینٹی ٹیٹنس انجکشن نہ ملنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا
15سے 20دن میں صورتحال کنٹرول میں آجائیگی،فارما کمپنی ڈیڑھ لاکھ انجکشن 28 مئی کوامپورٹ کر رہی ہے،سلمان رفیق
فیصل علوی
ہفتہ 18 مئی 2024
15:35
![صوبائی وزیر صحت پنجاب نے اینٹی ٹیٹنس انجکشن نہ ملنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/420x350/pic_ee80a_1657382551.jpg._2)
(جاری ہے)
سرکاری ہسپتالوں میں حادثات کے شکار افراد کو اینٹی ٹیٹنس انجیکشن دیا جارہا ہے۔
لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر اینٹی ٹیٹنس انجیکشن نایاب ہوگئے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چوٹ لگنے کے 72 گھنٹے کے اندر انجکشن لگوانا لازمی ہوتا ہے۔فارما مینوفییکچرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انجکشن بنانے والی بین الاقوامی کمپنی نے پروڈکشن روک دی ہے۔ ویکسین سپلائی کرنے والی کمپنی کادیگرممالک کیمارکیٹ میں بڑاشیئرتھاجس کے باعث مختلف کمپنیوں کی دیگرممالک سپلائی پرقلت ہوسکتی ہے۔میڈیکل سٹورز مالکان کی جانب سے اینٹی ٹیٹنس انجیکشن نایاب ہونے پر بتایا گیا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے انجیکشن کی سپلائی نہیں آرہی۔ دوائی کی قیمت بڑھانی ہو تو مصنوعی قلت پیدا کردی جاتی ہے۔میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ نجی کلینک اور ہسپتالوں میں بھی اینٹی ٹیٹنس انجیکشن دستیاب نہیں ہیں۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے مشکل مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
"مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی" چاہت فتح علی کی پی سی بی کو بڑی آفر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی باولرز کی شاندار کارکردگی، آئرلینڈ کی ٹیم کو معمولی سکور تک محدود کردیا
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 4 کھلاڑی آئوٹ
-
وزیراعظم اور ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفونک رابطہ
-
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
بابر اعظم پاور پلے میں 200 سے زائد بالز کھیلنے کے باوجود ایک بھی چھکا نہ لگا پائے
-
لاہور میں بکرے چوری کی واردات کے دوران فائرنگ سے چور مارا گیا
-
ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی
-
قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے؟، اینڈی فلاور نے نام بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے ڈِنر کا اہتمام
-
وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے کراچی منتقل
-
ایئرپورٹس کے گردونواح کے علاقوں میں عیدالاضحیٰ پر خصوصی صفائی مہم
-
پاک چین دوستی میں دراڑ کی کسی سازش کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرداخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.