عمران خان کی ایک جھلک دیکھ کر عوام کا اٹھنے والا شور بھی ان کو سنائی نہیں دے رہا،یاسمین راشد
بانی پی ٹی آئی کو عوام سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں،بھول گئے ہیں کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 15:52
(جاری ہے)
عمران خان پر کانٹا لگانے والے اوراس کو 7 فیصد مقبول کہنے والے اس کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیںلیکن وہ یہ نہیں سمجھتے کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو دیوار سے لگانے کی تمام سازشیں اور کوششیں ناکام ہوگی عوام کے دلوں سے ان کی محبت کو کوئی نہیں نکال سکتا۔ عمران خان اور اس کی اہلیہ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں اور مختلف کیسز میں جیل میں ڈال دیا گیا ہے ہم اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قید و بند کی صعبتوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماﺅں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے بلکہ مزید مضبوط ہوں گے۔یہ لوگ اندھے ہیں کہ انہیں 8 فروری کا عوام کا فیصلہ کیا ان کو دکھائی نہیں دیاجس طرح عوام نے گھروں سے نکل کر ساری رکاوٹیں توڑتے ہوئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دئیے تھے ۔لیکن راتوں رات ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا اورفارم 47کے تحت جعلی حکومت بنا دی گئی ۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟
-
کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے کم ہو کر 11.5 فیصد رہ گئی ہے
-
ملکی آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے ‘حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں.حافظ نعیم الرحمان
-
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مینارٹیز سے ججز آنے چاہیں. اعظم نذیر تارڑ
-
مہنگائی میں کمی اور روزگار کے موقع بڑھانے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے. ڈاکٹر مصدق ملک
-
سائبر کرائمز کو روکنے اور سائبر سکیورٹی کے لیے میں برطانوی تعاون سود مند رہے گا‘ باہمی اشتراک کار صرف ہمارے آج کو ہی نہیں بلکہ مستقبل کو بھی محفوظ بنائے گا . محسن نقوی
-
نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو معاشی خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گی.اسحاق ڈار
-
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ہی برطرف کر دیا
-
پی ٹی آئی 4 سال اقتدار میں رہی، حمودالرحمان کمیشن کی کیوں میڈیا پر تشہیر نہیں کی؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑک پر موٹربائیک سواروں سے لین کی پابندی کرانے کی ہدایت
-
محکمہ داخلہ پنجاب کا جیلوں میں طلبہ کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ
-
13کروڑعوام کو جوابدہ ہوں، پولیس صوبے بھر میں ہرصورت کرائم کنٹرول کرے
-
آئی جی آفس کے باہر ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے شہری ہلاک‘راہ گیربچہ زخمی
-
امریکا پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار اعلیٰ معیار کی سرمایہ کاری چاہتا ہے
-
حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دینا کون سی غداری ہے؟. ڈاکٹرعارف علوی
-
نیو یارک میں فلسطین کے حق میںاحتجاجی مظاہر کے شرکاءپر پولیس کی جانب سے طاقت کا استعمال‘خواتین پر تشدد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.