غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات دینے پر اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو 3 سال قید کی سزا کا حکم
کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا الزام ثابت ہوگیا،ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیاگیا
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 16:52
(جاری ہے)
ملزم گولرا پولیس اسٹیشن میں بطور اے ایس آئی تعینات تھا۔
یاد رہے کہ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی وِنگ نے ملزم کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا تھا، ایف آئی اے کواطلاع ملی تھی کہ ملزم غیر ملکی سفارتکار سے ملے گا اور معلومات اور اس سے متعلق دستاویزات فراہم کرے گا۔ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کے دوران ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتارکیا تھا۔ اے ایس آئی کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیاتھا۔پولیس اہلکار پر غیرملکی سفیر سے ملاقات کی منصوبہ بندی کرکے اہم ملکی دستاویزات دینے کا الزام ہے، اے ایس آئی غیر ملکی سفیر کے ایجنٹ کے ساتھ گاڑی پر جناح ایونیو سے نامعلوم مقام پر گیا تھا جس کے بعد اے ایس آئی کو غیر ملکی سفیر کے ایجنٹ نے واپس جناح ایونیو بلیو ایریا میں اتارا، ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرکے اس سے لفافے میں 50 ہزار روپے، یو ایس بی اور اے ٹی ایم کارڈ قبضے میں لیا گیاتھا۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
کینگرو بلے بازوں کا بھرپور لاٹھی چارج
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
عماد وسیم کے ممکنہ متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آ گیا
-
نوازشریف کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں، اقتدار کیلئے جب بیانیہ تبدیل ہوتو اس سے اتفاق نہیں تھا
-
پی ٹی آئی کا ہتکِ عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر ہرسطح پر بھرپور مزاحمت کا اعلان
-
وفاقی ایجنسیوں کے عزائم واہداف اور ان کے طریقہ واردات سے قوم آگاہ ہوچکی ہے
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
فارم 45 کے حوالے سے دو ٹوک موقف ہے، موجودہ حکومت جعلی حکومت ہے
-
علی امین گندا پور کوکہتا ہوں کہ ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں دوڑتے نہیں
-
1971 میں ذوالفقار بھٹو کو اقتدار دینے کیلئے ملک تڑوا دیا، آج پھر تاریخ دہرا رہے ہو؟
-
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط میں بجٹ میں قوم کیلئے کوئی خوشخبری نہیں ہوگی
-
مریم کو کہتا ہوں کہ پنجاب میں جتنا بھی پیسہ ہےغریبوں کی مدد کرنے ہہ لگاؤ
-
کہتا تھا کہ نوازشریف کے کمرے سے اے سی اتار لوں گا، یہ کردوں گا وہ کردوں گا
-
نوازشریف حلفاً کہیں وہ الیکشن جیتے ہیں تو ہم سب چھوڑ دیں گے، اسد قیصر کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.