ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
بشکیک میں حالات معمول پر نہیں ہیں، طلبا میں بہت بے چینی ہے، کرغستان سے پاکستان واپس پہنچنے والے طلبا کا انکشاف
محمد علی اتوار 19 مئی 2024 00:49
(جاری ہے)
کرغستان میں ناصرف مقامی طلباء غیر ملکی طلباء پر تشدد کر رہے ہیں، بلکہ مقامی ٹرانسپورٹ والے بھی غیر ملکی طلباء کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
وہاں کی مقامی پولیس بھی کوئی مدد نہیں کر رہی، ہم لوگ اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان واپس پہنچے ہیں، ہماری واپسی میں حکومت کو کئی عمل دخل نہیں ہے۔ واضح رہے کہ کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع ہو گیا۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے طلبا کو لانے والی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی۔ پرواز کے اے 571 لاہور ایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ایئرپورٹ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو بچانا ہے اور انہیں پاکستان واپس لانا ہے۔ اس وقت جذبات کے بجائے ہوش سے کام لینے کی ضرورت ہے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، میزبان امریکہ کا فاتحانہ آغاز، پہلے میچ میں کینیڈا کو شکست دیدی
-
جعلی فارم 47 کی حکومت کا بڑی سیاسی جماعت کو مذاکرات کی دعوت دینا مضحکہ خیز ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑک پر موٹربائیک سواروں سے لین کی پابندی کرانے کی ہدایت
-
حکومت نے ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کا عندیہ دے دیا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کا جیلوں میں طلبہ کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈنگ کا معاملہ
-
13کروڑعوام کو جوابدہ ہوں، پولیس صوبے بھر میں ہرصورت کرائم کنٹرول کرے
-
فارم 45 پر اتفاق رائے ہی مسائل کا حل ہے، چیف جسٹس قوم کو انصاف دلائیں
-
آئی جی آفس کے باہر ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے شہری ہلاک‘راہ گیربچہ زخمی
-
امریکا پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار اعلیٰ معیار کی سرمایہ کاری چاہتا ہے
-
حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دینا کون سی غداری ہے؟. ڈاکٹرعارف علوی
-
نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کے ذمہ 60 ارب روپے سے زائد کا قرض معاف کی حمایت کردی
-
نیو یارک میں فلسطین کے حق میںاحتجاجی مظاہر کے شرکاءپر پولیس کی جانب سے طاقت کا استعمال‘خواتین پر تشدد
-
کالی بھیڑیں اور کالے بِھڑ ہر جگہ موجود ہیں، خواجہ سعد رفیق
-
صدرجو بائیڈن کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیل کی جانب سے پیش کردہ مجوزہ منصوبے کا اعلان
-
نئے مالی سال میں مہنگائی 12 فیصد تک رہنے کا امکان ہے . وفاقی وزارت منصوبہ بندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.