نائب صدر محمد مخبر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے
ایرانی آئین کے مطابق صدر کے انتقال کے بعد 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروائے جائیں گے
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 10:35
(جاری ہے)
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ آج صبح مل جانے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں تھیں۔ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہے کہ ہیلی کاپٹرکو حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر تبریز بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ ایرانی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ ہیلی کاپٹر پوری طرح جل چکا ہے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث تبریز شہر میں گر کر تباہ ہوا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ہمراہ وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ترجمان اور ایران کے صوبے تبریز کے گورنر کے علاوہ دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی سوار تھے۔گزشتہ روز سے ہی حادثے کا شکارہ ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا کام جاری تھا اور تاہم خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر کے حادثے کے مقام کا پتہ لگانے میں تاخیر ہوئی اور آج صبح ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ تک پہنچیںاب ایران کے سرکاری میڈیا اور دیگر عرب میڈیا نے بھی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
عمران ریاض کو حج پر جانے سے روکنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ ، بابر اعظم کی ٹاپ تھری میں واپسی
-
پاک فوج کی یکم اپریل سے 10جون تک کارروائیاں،181دہشت گر جہنم واصل
-
پیپلزپارٹی تحفظات کا کہہ کر بجٹ پر ووٹ بھی دے تو پھر یہ سب ڈرامہ بازی ہے، شیخ وقاص اکرم
-
سرگودھا،کنویں کی صفائی کے دوران 3 سینٹری ورکرز زہریلی گیس سے جاں بحق
-
بابر اعظم نے ورلڈ کپ 2019ء کے علاوہ آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پرفارم نہیں کیا : مصباح الحق
-
سابق فاٹا اور پاٹا کے ترقیاتی پروگرام کیلئے رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں11رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم
-
بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن میں معاملات طے پانے کا دعویٰ
-
سیاسی جماعتوں سے مذاکرات،پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کافیصلہ
-
جہلم،جی ٹی روڈ پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے دواہلکار سمیت 3جاں بحق
-
خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کیلئے ہیلی سفاری سروس کو حتمی شکل دیدی
-
امیر مقام نے سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس لگانے کی مخالفت کر دی
-
وزیراعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو پھر شمولیت کی دعوت دیدی
-
ہم نے مہنگائی کی کمر نہیں تو ٹانگ ضرور توڑ دی ہے،خرم دستگیر
-
پیپلز پارٹی کو بجٹ، آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں پر اعتماد میں نہیں لیا گیا ،خورشید شاہ
-
رواں مالی سال میں ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات میں 117اعشاریہ9 فیصد اضافے کے ساتھ 1اعشاریہ 623 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.