پاکستان کا ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
مسلم امہ کیلئے سابق صدر ابراہیم رئیسی کی خدمات کو خراج تحسین کرتے ہیں،صدر مملکت،عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا،وزیراعظم
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 10:53
(جاری ہے)
وزیر اعظم شہباز شریف نے ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹرکریشن ہونے کے واقعے کو بے چینی سے دیکھ رہے تھے، ہمیں اچھی خبر کی امید تھی تاہم افسوس ایسا نہیں ہوا۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے اس بڑے نقصان پر ایرانی عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ پر ایرانی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی، ان کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر دلی رنج اور صدمہ ہوا، ہم ایرانی حکومت اور عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کے وقت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مشکل وقت میں پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ایرانی صدر نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، ایرانی صدر کا دورہ تاریخی تھا، ان کے دورے میں مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے تھے۔دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدرکےدورے میں مل کرآگے بڑھنے پر بات ہوئی تھی۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
جماعت اسلامی کی پارٹی پالیسی ہے اب کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے
-
کینیڈا کیخلاف فتح کے باوجود پاکستان کیلئے بری خبر
-
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
-
اگرٹیکس لگانے کیلئے ایکٹ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ملے گا
-
چین پاکستان کی بھرپور حمایت، تعاون پر مبنی تعلقات کو مضبوط بنانے، سٹریٹجک کوآرڈینیشن کے لیے قریبی چین پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کو تیز کرنے کا خواہاں ہے.چینی وزارت خارجہ
-
جاری مالی سال کے دوران آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اندازوں کے برعکس پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد بڑھی ہے. وفاقی وزیرخزانہ
-
انتہائی مشکل وکٹ پر رضوان اور بابر کی ذمے دارانہ بیٹنگ، پاکستان نے کینیڈا کو باآسانی شکست دے دی
-
وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کو انسداد بجلی چوری مہم‘ بجلی چوروں کو سزائیں دینے، اوور بلنگ کے سدباب اور تقسیم کار کمپنیوں میں صارفین کی سہولت کے لیے موثر اور متحرک نظام قائم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس‘حالیہ دورہ چین کے بارے میں اعتماد لیا
-
پاکستان اسٹیل مل کو اسکریپ میں فروخت کرنے کا عندیہ
-
مینڈیٹ چوری کے ذریعے پاکستانیوں پر سوار ہونے والے مہلک غلط فہمی کا شکار ہیں
-
قوم کا ایک سال ضائع کیا گیا جس کا نقصان مزید ایک کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے
-
حارث رئوف تیز ترین 100 ٹی ٹونٹی وکٹیں مکمل کرنے والے فاسٹ بائولر بن گئے
-
حارث رؤف نے وہ اعزاز حاصل کرلیا جو کسی اور پاکستانی پیسر کے پاس نہیں
-
اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا مرحلہ آگے بڑھا دیا ہے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کو صحت کی مساوی سہولیات کیلئے وزیراعلی گرینڈ ہیلتھ پیکیج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.