آئندہ آنے والا بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے،شیخ رشید
حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ زندگی گزارنا لوگوں کے بس میں نہیں، آئندہ بجٹ میں تنخواہیں پوری کرنا بھی حکومت کے بس کی بات نہیں،عدالت میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 11:38
(جاری ہے)
پہلے کیس بناتے ہیں پھر بعد میں نام ڈالتے رہتے ہیں۔ ایران اور سعودی عرب ہمارے آزمائشی دوست ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کی باتیں قوم سن رہی ہے۔ دریں اثناءڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سینئر سیاستدان شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے درخواست بریت پر سماعت کی، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اپنے وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سینئر سیاستدان شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ کوہسار میں لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میںچند روز پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا تھا کہ ہم ان مقدمات سے تھک گئے ہیں۔ اس سے بہتر تھا کہ ہمیں سزا دی جائے۔ پانامہ کے بعددبئی لیکس آئی جو حکومت کے خلاف ہے۔ اس حکومت کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں اور پلگوں میں کچرا پھنسا ہوا ہے۔ان کاکہناتھا کہ میں نے کہا تھا 30جون سے پہلے پہلے سیاست میں جوڈو کراٹے ہونے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ9مئی کے واقعے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔اس پرجو جو کرنا ہے کرو، ہم 2سال سے تاریخیں بھگت رہے ہیں۔اس ملک میں انصاف دھکے کھارہا ہے۔انصاف کا مذاق اڑ رہا جا رہا ہے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
وفاقی حکومت نے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزار روپے کردی
-
آئندہ مالی سال2024-25 کیلئے 18 ہزار877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا
-
بجٹ اجلاس:پیپلزپارٹی کے درجن بھر اراکین کی ایوان میں واپسی‘بلاول اور آصفہ بھٹو ایوان سے چلے گئے
-
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
-
شہبازشریف حکومت کو بڑا جھٹکا: پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ‘ حکومت کی منانے کی کوششیں
-
امریکی مارشلزکو62 سال قبل کیلی فورنیا کے جزیرے ”الکیٹراز“پرقائم ہائی سیکورٹی جیل سے فرار ہونے والے تین قیدیوں کی تلاش
-
دوائی جعلی نکلی تو محکمہ صحت اور علاج ٹھیک نہیں ہوا تو ہسپتال انتظامیہ ذمہ دار ہوگی،مریم نواز
-
وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی
-
بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیرِاعظم
-
نون لیگ کی اتحادی حکومت کے وفاقی بجٹ پرآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے لیے کڑی شرائط غالب رہنے کا امکان
-
اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم تعیناتی کیس، کابینہ ڈویژن نے جواب جمع کروا دیا
-
’پولیس والوں کو روتے دیکھا کہ اللہ ہمیں معاف کرے ہم بہت مجبور ہیں‘
-
اپوزیشن نے بجٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی ترتیب دیدی
-
حکومتی اخراجات میں کمی،کمیٹی نے کچھ سرکاری اداروں کو ختم اور دیگرکی نجکاری کرنے کی تجویز
-
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دہری تعیناتیوں سے متعلق 50 زیرالتواءدرخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.