حارث رؤف اور عثمان خان کو انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں کھلانے کا فیصلہ
نسیم شاہ بھی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں جگہ بنائیں گے ، ایک فاسٹ بولر کم کرکے شاداب خان یا ابرار احمد کو کھلانے کے آپشن پر غور
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 12:22
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں حارث رؤف اور عثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
حارث رؤف اور عثمان خان کو آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں موقع نہیں ملا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان خان کو صائم ایوب کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے جبکہ فاسٹ بولر حارث رؤف، حسن علی کی جگہ سکواڈ میں آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ بھی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں جگہ بنائیں گے جبکہ ایک فاسٹ بولر کم کر کے شاداب خان یا ابرار احمد کو کھلانے کے آپشن پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
بجٹ میں فارم 47 والے پٹری سے اتریں گے وہاں انہیں روکیں گے،ثناءاللہ مستی خیل
-
چین کے روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے سلسلہ میں امریکی ریاست آئیوا میں تقریب کا اہتمام
-
عمران خان کی جناح ہاﺅس حملہ کیس کے 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
-
اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان
-
18ہزار ارب روپے حجم کاوفاقی بجٹ مالی سال2023-24آج شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
-
مذاکرت کا مطلب ہم بات چیت کی طرف جانے کا کہہ رہے ہیں،بیرسٹر گوہر
-
پاکستان کے قرضہ میں ایک ماہ کے دوران7اعشاریہ3فیصد کا اضافہ‘قرض کی رقم 43اعشاریہ432 کھرب روپے پر پہنچ گئی
-
سٹیٹ بینک کی سخت مانیٹری پالیسی‘ وفاقی حکومت کے قرضوں پرسود کی ادائیگیوں میں 5اعشاریہ5کھرب روپے اضافہ
-
عمران ریاض کو حج پر جانے سے روکنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ ، بابر اعظم کی ٹاپ تھری میں واپسی
-
پاک فوج کی یکم اپریل سے 10جون تک کارروائیاں،181دہشت گر دہلاک
-
سرگودھا،کنویں کی صفائی کے دوران 3 سینٹری ورکرز زہریلی گیس سے جاں بحق
-
سابق فاٹا اور پاٹا کے ترقیاتی پروگرام کیلئے رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں11رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم
-
سیاسی جماعتوں سے مذاکرات،پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کافیصلہ
-
جہلم،جی ٹی روڈ پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے دواہلکار سمیت 3جاں بحق
-
خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کیلئے ہیلی سفاری سروس کو حتمی شکل دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.