عمران خان کبھی اپنی سڑک بنانے کا کہہ ہی نہیں سکتے،عمر ایوب
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی بات کی ہے، ملتان کے الیکشن میں بھی فارم 47 کا معاملہ آگیا ہے،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 12:58
(جاری ہے)
ہمارے خلاف بنائے گئے کیسز سب بوگس ہیں ۔ ان جھوٹے مقدما ت میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں کو پھنسایا جا رہا ہے ۔
سیاسی بنیادوں پر قائم ہونے والے مقدمات میں عدالت حق پر فیصلہ کریگی۔ہماری خواتین کو کئی ماہ سے بلاوجہ جھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل کیا گیا ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ہری پورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ملکی حالات روزبروز پستی کی طرف جا رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بجلی کی قیمت 100روپے یونٹ تک جائے گی اور گیس کی قیمتوں میں بھی 400 گنا مزید اضافہ ہوگا گندم کے بحران کے بعد اب چاول کا سکینڈل بھی آئے گا۔ڈالر کا موجودہ بحران حکومت نے خود پیدا کیا ہے۔ پانامہ سکینڈل کے بعد اب دبئی سکینڈل بھی موجودہ حکمرانوں کے خلاف چارج شیٹ ہے۔عمر ایوب خان کا مزید کہنا تھاکہ صوبائی حکومت کو نیٹ ہائیڈل پرافٹ اور صوبے کے وسال میں پورا حصہ دیا جائے تو خیبرپختونخواہ چند سالوں میں ترقی یافتہ صوبہ بن جائے گا۔شیرافضل مروت کو عمران خان کی ہدایات کے مطابق ڈیل کیا۔ پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندیاں نہیں ہیں سب عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس، مڈل کلاس پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف صحافیوں کا احتجاج
-
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کو سیاسی مسائل باہمی تعاون سے حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی پیشکش
-
بھارت کی امریکہ کے خلاف جیت، پاکستان کی راہ میں حائل ایک رکاوٹ دور ہوگئی
-
قرضوں کا بوجھ ہے، عوام ریلیف کی امید نہ لگائیں، احسن اقبال
-
بلاول بھٹو بائیکاٹ ڈرامے کی بجائے وضاحت کریں کہ وہ حکومت کے ساتھ ہیں یا نہیں؟،بیرسٹرسیف
-
بجٹ میں عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ پڑے گا،شبلی فراز
-
اپوزیشن لیڈر و دیگر کو سرگودھا عدالت داخلے سے روکنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
-
9 مئی واقعات ،شہریارآفریدی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں بری
-
وزیر خزانہ کا بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنانے کا اعتراف
-
پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144نافذ
-
بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
-
نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
مریم نواز نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست بجٹ قرار دے دیا
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے
-
پاکستان کیلئے اہم میچ، امریکا نے بھارت کو ہدف دے دیا
-
ماہانہ 50 ہزار روپے سے صرف 1 روپیہ بھی زائد کمانے والوں کے انکم ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.