خیبرپختونخواحکومت کی نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
درخواست میں استدعا کی گئی کہ نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا حکم دیا جائے،لائیو سٹریمنگ نہ ہونا امتیازی سلوک ہے،موقف
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 15:04
(جاری ہے)
سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس کی سماعت کے آغاز پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔
عمران خان نے نیلے رنگ کی قمیض پہنی ہوئی تھی۔ وہ تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت میں حاضر رہے تاہم انہیں بات کرنے کا موقع نہیں مل سکا تھا۔مقدمے کی سماعت براہ راست نشر نہیں کی گئی اور اس کی وجہ بھی بیان نہیں کی گئی۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے پوچھا تھااٹارنی جنرل صاحب کیا ویڈیو لنک قائم ہوگیا؟ اس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ جی ویڈیو لنک قائم ہے۔سماعت کے دوران وکیل وفاقی حکومت دلائل دے رہے تھے کہ اس دوران چیف جسٹس نے ہدایت کی مخدوم علی خان آپ اونچی آواز میں دلائل دیں تاکہ ویڈیو لنک پر موجود بانی پی ٹی آئی بھی سن سکیں۔جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا تھاکہ کیا ہائی کورٹ میں زیر التوا درخواست سماعت کیلئے منظور ہوئی؟ وکیل وفاقی حکومت نے بتایا کہ جی اسے قابل سماعت قراردے دیا گیا تھا، جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا تھاکہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے نیب ترامیم کے خلاف کیس کا مکمل ریکارڈ منگوا لیں۔چیف جسٹس نے خواجہ حارث سے استفسار کیاتھا آپ اس کیس میں وکالت کریں گے؟ وکیل نے بتایا کہ جی میں عدالت کی معاونت کروں گا۔بعد ازاں عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب ترمیم کیس پر ہوئی سماعت کا حکم نامہ طلب کر لیاتھا۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
مریم نواز نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست بجٹ قرار دے دیا
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے
-
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پر غیرآئینی پابندیوں کی قانونی طریقے سے بھرپورمزاحمت کا اعلان
-
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
-
شہبازشریف حکومت کو بڑا جھٹکا: پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ‘ حکومت کی منانے کی کوششیں
-
امریکی مارشلزکو62 سال قبل کیلی فورنیا کے جزیرے ”الکیٹراز“پرقائم ہائی سیکورٹی جیل سے فرار ہونے والے تین قیدیوں کی تلاش
-
دوائی جعلی نکلی تو محکمہ صحت اور علاج ٹھیک نہیں ہوا تو ہسپتال انتظامیہ ذمہ دار ہوگی،مریم نواز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے بعد 6 کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا جائے گا
-
وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی
-
بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیرِاعظم
-
نون لیگ کی اتحادی حکومت کے وفاقی بجٹ پرآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے لیے کڑی شرائط غالب رہنے کا امکان
-
اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم تعیناتی کیس، کابینہ ڈویژن نے جواب جمع کروا دیا
-
’پولیس والوں کو روتے دیکھا کہ اللہ ہمیں معاف کرے ہم بہت مجبور ہیں‘
-
اپوزیشن نے بجٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی ترتیب دیدی
-
حکومتی اخراجات میں کمی،کمیٹی نے کچھ سرکاری اداروں کو ختم اور دیگرکی نجکاری کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.