چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروادیا
چیف جسٹس نے قیمتی قلم وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے خواہش کی تھی کہ یہ تحفہ سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھا جائے
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 15:42
(جاری ہے)
سپریم کورٹ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری کابینہ نے وزیرِ اعظم سے تحفے کو سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھنے کی منظوری لی۔
یاد رہے کہ سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے نورخان ائیربیس اسلام آباد پر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیاتھا۔ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے نماز عید الفطر فیصل مسجد اسلام آباد میں پڑھائی تھی ۔ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد بھی رکھا تھا۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات بھی کی تھی جس میں قانونی مسائل، قانون سازی اور ماتحت عدلیہ کے نظام سمیت عدالتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔اپنے دورہ پاکستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی تھی۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی صحت اور درازی عمر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے مضبوط برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مشترکہ عقیدے، مشترکہ اقدار اور ثقافت پر مبنی ہیں۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
کشیدگی کے باوجود پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت کی امید
-
عمران خان ،شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی 11 درخواستیں خارج کردیں، 22 لاکھ روپے جرمانہ عائد
-
عمران خان ،شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر آزادی مارچ مقدمے میں بری
-
وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم
-
پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144نافذ
-
پاکستان کیلئے اہم میچ، امریکا نے بھارت کو ہدف دے دیا
-
ماہانہ 50 ہزار روپے سے صرف 1 روپیہ بھی زائد کمانے والوں کے انکم ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
-
حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت کا غیرتنخواہ دار طبقے کی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پر غیرآئینی پابندیوں کی قانونی طریقے سے بھرپورمزاحمت کا اعلان
-
ملک بحرانی صورتحال سے نکل چکا، آئندہ دنوں مہنگائی مزید کم ہوجائے گی
-
وفاقی حکومت نے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزار روپے کردی
-
آئندہ مالی سال2024-25 کیلئے 18 ہزار877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا
-
بجٹ اجلاس:پیپلزپارٹی کے درجن بھر اراکین کی ایوان میں واپسی‘بلاول اور آصفہ بھٹو ایوان سے چلے گئے
-
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.