عمران خان کی 30مئی کونیب ترامیم کیس میں ذاتی حیثیت میں پیشی اور سماعت لائیو دکھانے کی درخواست
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راولپنڈی انتظامیہ کے توسط سے ایک درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے،وکیل
فیصل علوی جمعرات 23 مئی 2024 14:31
(جاری ہے)
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پی ڈی ایم کی جانب سے قومی احتساب بیورو آرڈیننس میں متعارف کرائی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے درخواست دائر کی تھی۔واضح رہے کہ 15مئی کو سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے تھے۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش کیا گیاتھا۔اس دوران عمران خان نے ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی۔سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس کی سماعت کے آغاز پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا، عمران خان نے نیلے رنگ کی قمیض پہنی ہوئی تھی، وہ تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت میں حاضر رہے تاہم انہیں بات کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں مزید ریلیف دینے کیلئے کوشش کریں گے
-
ری ٹیلرز پربراہ راست ٹیکس عائدکردیاجولائی سے اطلاق ہوجائے گا
-
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری اور آؤٹ سورسنگ حکومتی ترجیح ہے
-
آئی ایم ایف کے احکامات پر 25 کروڑ عوام کی معیشت کو داؤ پر نہ لگایا جائے
-
پنجاب میں مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے پر1448 گاڑیوں کے چالان کردیئے گئے
-
ملک وقوم کیخلاف ایک ایک جرم کا محاسبہ کیا جائےگا عوام انہیں کٹہرے میں کھڑا کریں گے
-
مینڈیٹ چور لوڈشیڈنگ کی آڑ میں مضبوط وفاق میں آگ بڑھکانے کی کوششیں کررہے ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری محکموں کی سب سے بڑی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دے دی
-
بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے زیراستعمال اسمگل شدہ گاڑیاں ہیں. سینیٹر فیصل واڈا
-
حج کے دوران35پاکستانیوں سمیت شدید گرمی سے ساڑھے پانچ سو عازمین حج کی ہلاکتیں‘عمان کی41حجاج کرام کی ہلاکتوں کی تصدیق
-
پنجاب حکومت نے لاہور میں مفت وائی فائی سروس کے مقامات بڑھا دیئے
-
آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں 4،5 کھلاڑی سو رہے تھے ، محمد حفیظ کا انکشاف
-
رواں برس انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا،سعودی سفارت خانہ
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ
-
ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد میرا کاروبار ہے‘ پتہ ہے ٹیکس کون لگوا رہا ہے‘ٹیکس کو ختم نہ کیا گیا تو سب کو پس منظر بتا دوں گا .فیصل ووڈا
-
کوئٹہ ، زرغون غر کے پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 8 افراد کواغوا کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.