![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
وکیل کا دباؤ کے تحت ہسپتال سے ڈسچارج کروائے جانے کا الزام
ساجد علی
اتوار 26 مئی 2024
16:10
![یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/420x350/pic_01230_1685362811.jpg._2)
(جاری ہے)
واضح رہے کہ تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہو گئی تھیں، سخت گرمی کی وجہ سے یاسمین راشد کا جیل میں بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا،جیل ذرائع کا کہنا تھا کہ بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہوئیں جنہیں سروسز ہسپتال علاج کیلئے منتقل کیاگیا ۔
یاسمین راشد کے وکیل رانا مدثر نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی کل سے جیل میں طبیعت انتہائی خراب ہے اور انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی، جیل کے سیل میں گرمی کی شدت اور خراب پانی پینے کی وجہ سے کل دوپہر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہوئی تھی ، لگاتار قے اور پیٹ خراب ہونے کے باوجود پی ٹی آئی رہنما کو علاج کی سہولت نہیں دی گئی تھی۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
وزیر اعظم کے قریبی ساتھی نے 2 دن بعد عمران خان کی رہائی کا امکان ظاہر کر دیا
-
عمران خان اگر باہر بھی آجاتا ہے کوئی طوفان نہیں آجائے گا
-
شاہد خاقان عباسی کی جماعت کا نام عوام پاکستان پارٹی لیکن وہ مالک ایئرلائن کے ہیں
-
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کےبجٹ پر اختلاف ساس بہو کی لڑائی ہے
-
نوازشریف اگر اتنے چیمپئن ہیں تو دھاندلی سے جیتی ہوئی نشست واپس کریں
-
حکومت کے ایل پی جی 180 روپے کی ہو جانے کے دعوے غلط نکلے
-
استحکام کیلئے ملک آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، استحکام اور آپریشن دو الگ الگ چیزیں ہیں
-
پنجاب دنیا بھر میں سکھ میرج ایکٹ نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
پنجاب کابینہ کی چنگ چی رکشوں کو متبادل ماحول دوست ٹرانسپورٹ پر منتقل کرنےکی منظوری
-
پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سکولوں میں ہفتے کا دن ویکلی آف ڈے قرار دے دیا
-
وزیراعلی نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبہ جولائی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
-
جائیداد کے تنازع پر خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل
-
سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو آپریشن عزم استحکام پراعتماد میں لینا چاہئے،فیصل کریم کنڈی
-
عدت میں نکاح کیس عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ پر سالانہ رپورٹ‘ پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.