پنجاب میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی
ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم‘ شہریوں کو دھوپ میں مشقت سے گریز اور غیرضروری گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ
ساجد علی پیر 27 مئی 2024 11:11
(جاری ہے)
اسی طرح کراچی میں بھی رواں ہفتے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کی جانب سے کہا گیا کہ منگل سے جمعرات تک شہر کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو سکتا ہے، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی تک بھی پہنچ سکتا ہے جس کے سبب کراچی میں اگلا ہفتہ سال کا گرم ترین ہفتہ رہ سکتا ہے، جس کے باعث شہریوں کو بلا ضرورت گھر سوں ے باہر نکلنے سے گریز کرنے کے ساتھ ٹھنڈے پانی اور ہلکے کپڑے پہننے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی کوآرڈینیشن کے ترجمان محمد سلیم شیخ نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو سے نمٹنے کے اقدامات کے بارے میں عوام کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے ، اگرچہ پاکستان گلوبل وارمنگ کی وجہ سے حالیہ برسوں میں مہلک ہیٹ ویوز کی شدت اور بڑھتی ہوئی تعداد کا تیزی سے خطرہ بن گیا ہے، گرمیوں کے مہینوں میں مہلک گرمی لوگوں کی صحت کو ڈی ہائیڈریشن سے لے کر ہیٹ ریشز تک بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے اور گرمی سے متعلق دیگر بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں، کمزور مدافعتی نظام رکھنے کی وجہ سے بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کے لیے صورت حال زیادہ پریشان کن اور سنگین ہو سکتی ہے، افراد کو صحت کے پریشان کن مسائل سے ہر ممکن طریقے سے خود کو بچانا ہوگا، خاص طور پر صبح 11:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک گرم اوقات کے دوران غیر ضروری بیرونی سرگرمیوں سے گریز کرنا چاہیئے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
فلیٹ کیلئے بیٹے نے بیوی اور دوستوں سے مل کر عید کے روز باپ کو قتل کردیا
-
جائیداد کے تنازع پر خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل
-
سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو آپریشن عزم استحکام پراعتماد میں لینا چاہئے،فیصل کریم کنڈی
-
عدت میں نکاح کیس عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ پر سالانہ رپورٹ‘ پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی
-
حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنا چاہتی ہے،محمد اورنگزیب
-
وزیراعظم کا عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہ لگانے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی
-
امریکی ریاست فلوریڈاکی رہائشی خاتون کا خلائی ادارے ناسا پر ہرجانے کے لیے مقدمہ
-
پیپلزپارٹی کا بجٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن کا فنانس بل میں مجوزہ ترامیم کے خاتمے کے لیے ایس آئی ایف سی سے مداخلت کا مطالبہ
-
عوام کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں ریلیف نہ ملنے کا امکان
-
جب پاکستان کی بات آئے تب سیاست سے اجتناب کرنا چاہیے،اسحاق ڈار
-
توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری سماعت پر نہیں آتے، جیل میں ہوں تو منتیں کرتے ہیں،ممبر الیکشن کمیشن
-
چیمپئنر ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، وسیم اکرم نے امید کا دیا جلا لیا
-
عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.