لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
سابق وفاقی وزیر نے عدالت میں درخواست دائرکی تھی کہ ان کے خلاف پنجاب کے مختلف شہریوں میں 36 مقدمات درج ہیں لہذا انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دی جائے
میاں محمد ندیم پیر 27 مئی 2024 16:13
(جاری ہے)
فواد چوہدری کے خلاف پنجاب کے مختلف شہریوں میں 36 مقدمات درج ہیں جن میں پیشی کے لیے انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اپنایا گیا تھا کہ فواد چوہدری کے خلاف پنجاب بھر میں 36 مقدمات درج ہیں، اس میں استدعا کی گئی کہ عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت دی جائے. یاد رہے کہ تحریک انصاف کے سابق راہنما کو 5 اپریل کو جہلم پنڈ دادن خان پروجیکٹ میں خوردبرد کے کیس میں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ نے یکم اپریل کو مذکورہ کیس میں ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے تھے. فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے اور انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی تھی علاوہ ازیں 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران جلاﺅ گھیراﺅ کے واقعات پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سمیت سینکڑوں سرگرم کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کیئے گئے تھے.
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن کا فنانس بل میں مجوزہ ترامیم کے خاتمے کے لیے ایس آئی ایف سی سے مداخلت کا مطالبہ
-
عوام کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں ریلیف نہ ملنے کا امکان
-
جب پاکستان کی بات آئے تب سیاست سے اجتناب کرنا چاہیے،اسحاق ڈار
-
انڈیا اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ
-
توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری سماعت پر نہیں آتے، جیل میں ہوں تو منتیں کرتے ہیں،ممبر الیکشن کمیشن
-
چیمپئنر ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، وسیم اکرم نے امید کا دیا جلا لیا
-
عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست منظور
-
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج
-
ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپس میں اشیش نہرا کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد امریکہ میں کرکٹ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا،آئی سی سی رپورٹ میں دعوی
-
طویل قانونی جنگ کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا
-
رٹ آف سٹیٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا،سرفراز بگٹی
-
جوٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے وہ غیر قانونی ہے، فون ٹیپنگ سے متعلق کوئی قانون موجود نہیں.جسٹس بابرستار
-
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری
-
نواز شریف اور قمر باجوہ کی ملاقات کے مستند ثبوت نہیں کہ حلفیہ بیان کرسکوں، محمد زبیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.