وزیراعلیٰ پنجاب کا ناقص کارکردگی پر انڈسٹریل اسٹیٹس کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا حکم
انڈسٹریل اسٹیٹس کے سربراہ اور ٹیم کا پرفامنس آڈٹ کرایا جائے گا، انڈسٹری کو سہولتیں دے کر ماضی کی کوتاہیوں کا ازالہ کریں گے،مریم نواز کا سپیشل اکنامک زونز کے بارے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
فیصل علوی پیر 27 مئی 2024 16:23
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری کو سہولتیں دے کر ماضی کی کوتاہیوں کا ازالہ کریں گے۔
انڈسٹریل اسٹیٹ کو پلگ اینڈ پلے ماڈل پر قائم کرنا چاہتے ہیں اور انڈسٹری کے قیام کے طریقہ کار کو آسان اور تیز ترین بنا یا جائے گا۔ انڈسٹریل اسٹیٹ کو انہی مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے جن کے لئے قائم کی گئی ہیں۔دریں اثناءوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرآباد میں دو افراد کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ سے متعلق انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ اس حوالے سے مریم نواز نے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار پہنچایا جائے گا۔دوسری جانب وزیرآباد پولیس نے طالبہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے طالبہ کو اغوا کر کے زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سکولوں میں ہفتے کا دن ویکلی آف ڈے قرار دے دیا
-
وزیراعلی نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبہ جولائی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
-
فلیٹ کیلئے بیٹے نے بیوی اور دوستوں سے مل کر عید کے روز باپ کو قتل کردیا
-
جائیداد کے تنازع پر خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل
-
سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو آپریشن عزم استحکام پراعتماد میں لینا چاہئے،فیصل کریم کنڈی
-
عدت میں نکاح کیس عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ پر سالانہ رپورٹ‘ پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی
-
حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنا چاہتی ہے،محمد اورنگزیب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی
-
امریکی ریاست فلوریڈاکی رہائشی خاتون کا خلائی ادارے ناسا پر ہرجانے کے لیے مقدمہ
-
پیپلزپارٹی کا بجٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن کا فنانس بل میں مجوزہ ترامیم کے خاتمے کے لیے ایس آئی ایف سی سے مداخلت کا مطالبہ
-
عوام کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں ریلیف نہ ملنے کا امکان
-
جب پاکستان کی بات آئے تب سیاست سے اجتناب کرنا چاہیے،اسحاق ڈار
-
توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری سماعت پر نہیں آتے، جیل میں ہوں تو منتیں کرتے ہیں،ممبر الیکشن کمیشن
-
چیمپئنر ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، وسیم اکرم نے امید کا دیا جلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.