بالی ووڈ سپر سٹار گووندا کو گولی لگ گئی، ہسپتال منتقل
واقعہ گووندا کے جوہو والے گھر میں منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا
ساجد علی
منگل 1 اکتوبر 2024
10:53
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ گووندا کے جوہو والے گھر میں منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا، اس حوالے سے اداکار کے مینیجر ششی سنہا نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ہمارا کلکتہ میں ایک شو تھا جس کے لیے ہماری صبح 6 بجے کی فلائٹ تھی، میں ائیرپورٹ پہنچ چکا تھا، گووندا بھی ہوائی اڈے کے لیے نکل رہے تھے کہ اس دوران غلطی سے گولی چل گئی جو ان کی ٹانگ میں لگی۔
ششی سنہا کا کہنا ہے کہ گووندا کا لائسنس یافتہ ریوالور الماری میں رکھنے کے دوران گرگیا اسی اثناء میں فائر ہوا جس کی وجہ سے بالی ووڈ سٹار کو گولی لگ گئی اور ان کی ٹانگ پر چوٹ آئی، جس کے بعد فوری طور پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا، گووندا کا زخم خطرناک نہیں ہے، ہسپتال میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد ان کی ٹانگ سے گولی نکال لی گئی۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
شہری سے فون چھین کردریا میں پھینکنے پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
-
چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
-
پاکستان کی مری بریوری نے تقریباً 50 سال بعد شراب کی برآمدات دوبارہ شروع کردیں
-
4اکتوبر کو پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیا تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے.رانا ثنا اللہ
-
لاہور: باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں 18 سالہ لڑکی کے قتل کیس کی ابتدائی تفتیش میں لرزہ خیز انکشافات
-
سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کے بلیک باکس کا سراغ مل گیا
-
صحت مند دل، صحت مند پنجاب ہمارا عزم ہے. مریم نواز
-
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس، ڈیانا کا دفعہ 164کا بیان سامنے آگیا
-
علاقائی راہداریوں کو اگلی نسل کے اقتصادی کوریڈورز میں تبدیل کرنا ہوگا. احسن اقبال
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے. لاہور ہائیکورٹ
-
اگر سہیل آفریدی کو غیرآئینی طریقے سے ہٹایا گیا تو گورنرہاؤس کے سامنے قبائلی حجرہ سجے گا اور ڈیرے لگیں گے، عبدالغنی آفریدی
-
عظمیٰ بخاری کی میاں امجد فرزند کو چیئرمین پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن منتخب ہونے پر مبارکباد
-
صفائی کی ناقص صورتحال کی شکایات،قصور،فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے
-
یہ کارٹون نیٹ ورک، جوکرز اور مسخرے! جن کو آپ ٹی وی پر بٹھا رہے ہیں یہ بہٹ غلط بات کررہے ہیں، سہیل آفریدی
-
پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

















