
Election 2018 - Urdu News
عام انتخابات 2018 ۔ متعلقہ خبریں

-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
صرف 13 جنرل نشستیں جیتنے والی ن لیگ اور جے یو آئی کو الیکشن کمیشن نے 18 اضافی مخصوص نشستیں دے دیں
محمد علی منگل 15 جولائی 2025 -
-
۵ ملک کے محکوم اقوام ومظلوم عوام کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے یہ مزید ناقابل برداشت ہوچکا ہے،عبدالقہار خان ودان
منگل 15 جولائی 2025 - -
ج*پارٹی کے اندرونی معاملات پر میڈیا پر بات نہیں کرسکتا،شیخ وقاص اکرم
؛بانی پی ٹی آئی نے 5 اگست کی تاریخ دی تھی، 90 دن کی بات کو توڑ مروڑ کر بیان کیا جا رہا ہے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
منگل 15 جولائی 2025 - -
د* جمشید دستی کے کیس کا فیصلہ ہائر فورم پر چیلنج کیا جائے گا، زرتاج گل
بانی پی ٹی آئی سے وفا نبھانے کی سزا ملی ، جمشید دستی نے سرائیکی و سیب کے محروم طبقے میں نام پیدا کیا ،پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی
منگل 15 جولائی 2025 - -
عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی ترجیحی فہرست جاری کردی
مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور پیر نورالحق قادری، ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر اعظم سواتی ، خواتین کی سیٹ پر روبینہ ناز شامل
منگل 15 جولائی 2025 -
عام انتخابات 2018 سے متعلقہ تصاویر
-
الیکشن کمشنر بلوچستان کی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے اہل خانہ سے تعزیت
منگل 15 جولائی 2025 - -
جمشید دستی کے کیس کا فیصلہ ہائر فورم پر چیلنج کیا جائے گا، زرتاج گل وزیر
منگل 15 جولائی 2025 - -
حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے،وفاقی جوائنٹ سیکرٹری کو بریفنگ
منگل 15 جولائی 2025 - -
بہار میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے معاملے کی رپورٹنگ کرنے پر صحافی اجیت انجم کے خلاف مقدمہ درج
منگل 15 جولائی 2025 - -
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کا نصیر آباد کا دورہ
منگل 15 جولائی 2025 - -
ا*صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کا نصیر آباد کا دورہ
منگل 15 جولائی 2025 -
-
ذ*وفاقی وزارت دفاعی پیداوار کی فیڈرل جوائنٹ سیکرٹری عزراجمالی اورمانیٹرنگ افسرانجینئرشعیب نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے حلقہ انتخاب میں زیر تعمیر حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا
منگل 15 جولائی 2025 - -
ّحلقہ انتخاب میں حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ، میر علی حسن زہری
منگل 15 جولائی 2025 - -
م*بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ، لالہ یوسف خلجی
منگل 15 جولائی 2025 - -
نئے اراکین کی حلف برداری کیلئے اجلاس فوری بلایا جائے، گورنر سیکریٹریٹ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو خط
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کی حلف برداری کو یقینی بنانا ضروری ہے، خط
منگل 15 جولائی 2025 - -
- ہم نے کوٹلی میں کامیاب ورکرز کنونشن سے ابتداء کر دی ہے اور یہ رانا ثناء اللہ کے لئے ہمارا جواب ہے، سردار عبدالقیوم نیازی
منگل 15 جولائی 2025 - -
الیکشن کمیشن کی تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو 29اگست تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
منگل 15 جولائی 2025 - -
سینٹ کی نشست پر انتخابا ت کیلئے شیڈول جاری ،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال (آج)تک جاری رہی گی
منگل 15 جولائی 2025 - -
سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں صوبائی الیکشن کمشنر کی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی سے ملاقات
اسمبلی الیکشن کمیشن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی اور سینیٹ انتخابات کے لیے ایک منصفانہ، شفاف اور باوقار ماحول فراہم کیا جائے گا،سپیکر
منگل 15 جولائی 2025 - -
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی سے الیکشن کمیشن کے وفد کی ملاقات، انتخابی ضابطہ اخلاق، انتظامی تیاریوں اور شفاف انتخابی عمل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
منگل 15 جولائی 2025 -
Latest News about Election 2018 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election 2018. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عام انتخابات 2018 سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
عام انتخابات 2018 سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان میں ہونیوالیے دسویں عام انتخابات2018

الیکشن 2018ء میں پولیس کا قابل تعریف کردار

عام انتخابات2018ء کے سلسلہ میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کا کام مکمل
عام انتخابات 2018 سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.