Gary Oldman

گیری اولڈمین

گیری اولڈمین ایک انگلش اداکار، فلم میکر اور میوزیشن ہیں۔ جو کہ 21مارچ 1958ء میں پیدا ہوئے۔اداکاری کا آغاز انہوں نے 1979ء میں تھیٹر سے کیا۔ بعد میں انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ”ہونسٹ ڈیسنٹ اینڈ ٹریو، ٹریک 29، کریمنل لاء، دی فرم، سٹیٹ آف گریس، ٹریو رومانس، دی ففتھ ایلیمنٹ“ وغیرہ گیری اولڈ مین کی فلمیں ہیں۔

Gary Oldman is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Gary Oldman. You can read latest Gary Oldman news, articles and photos on this section. Also read about Gary Oldman scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Gary Oldman.