کبیر بیدی

کبیر بیدی ایک مشہور انڈین فلم اور ٹی وی اداکار ہیں۔ جو کہ 16جنوری 1946ء میں پیدا ہوئے۔ ”ہلچل، سیما، سزا، انوکھا دان، کچے دھاگے، ماں بہن اور بیوی، اناری، ناگن، ڈاکو، ہر فن مولا، خون بھری مانگ، قربان، یہ آگ کب بجھے گی، قسمت“ وغیرہ کبیر بیدی کی فلمیں ہیں۔
کبیر بیدی کی فلمیں
کبیر بیدی کی مزید فلمیں