Keri Russell

Keri Russell is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Keri Russell. You can read latest Keri Russell news, articles and photos on this section. Also read about Keri Russell scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Keri Russell.

کیری رسل

Keri Russell کیری رسل ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 23مارچ 1976ء میں پیدا ہوئیں۔کیری رسل ایک با صلاحیت اداکارہ ہیں شوبز کیریئر کے آغاز کے بعد سے اب تک وہ شوبز انڈسٹری میں اعلیٰ خدمات کی بدولت لا تعداد ایواڈز حاصل کر چکی ہیں۔ انہوں نے درجنوں فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی ۔ ان کی فلموں میں ”دی لوٹیرے، وین انوسینس لوسٹ، ایٹ ڈیز اے ویک، دی اپ سائیڈ آف اینجر، کرائم لو، دی گرل ان دی پارک، ونڈر وومن، ڈارک سکائیز، دی فری سٹیٹ آف جانز“ وغیرہ شامل ہیں۔

Keri Russell News

Browse More News