پیٹرک جے ایڈمز

پیٹرک جے ایڈمز ایک کینیڈین اداکار ہیں۔ جو کہ27اگست 1981ء میں پیدا ہوئے۔ٹی وی انڈسٹری سے شہرت حاصل کرنے والے اس نوجوان ادکار نے کئی مشہور ٹی وی ڈرامو میں لاجواب ادکاری جن میں ”جیک اینڈ بوبی، کولڈ کیس، سٹرونگ میڈیسن، کلوز ٹو کم، کرسمس ان بوسٹم،فرائیڈے نائٹ لائٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔
پیٹرک جے ایڈمز سے متعلقہ خبریں