Kanwar Arsalan

Kanwar Arsalan is famous Fashion / Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Kanwar Arsalan. You can read latest Kanwar Arsalan news, articles and photos on this section. Also read about Kanwar Arsalan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kanwar Arsalan.

کنور ارسلان

Kanwar Arsalan کنور ارسلان نے شو بز کیرئیر کا آغاز فیشن ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی انڈسٹری کا رخ کیا ۔اور اداکاری کا سفر ٹی وی سیریل” تم جو ملے“ سے شروع کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ”پُل صراط، تعلق، طائر لاحوطی، کچھ ان کہی باتیں، تم جو ملے، بہو رانی، ہریالے بنے، لڑکیاں محلے کی، میرے سانوریا کا نام، میرے خواب ریزہ ریزہ، پالکی، خواب آنکھیں خواہش چہرے، اور میری سہیلی میری ہمجولی“ وغیرہ میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔