معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
جمعرات 25 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
کمال احمد رضوی 70 کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل ’الف نون‘میں الن کے کردار سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔
الف نون پی ٹی وی کا مقبول ترین پروگرام تھا اس ڈرامے کی مقبولیت کا عالم یہ تھا کہ جس وقت یہ نشر کیا جاتا اس وقت سڑکوں پر سناٹے کا راج دکھائی دیتا تھا اور پورا ملک اس ڈرامے کو دیکھا کرتا تھا۔کمال احمد رضوی ایک اچھے اداکار ،ہدایت کاراوریک اچھے قلم کار بھی تھے۔کمال احد رضوی طویل عرصہ علیل رہنے کے بعدبالاخر 17 دسمبر 2015 کوکراچی میں انتقال کرگئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nayyar Ejaz
John Stamos
Stan Lee
Arjumman Mughal
Imran Bukhari
Gina Carano
Katherine Heigl
Fiza Ali
Gina Gershon
Megha
shahwar ali
Jeffrey Dean Morgan
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید