Victoria Justice

Victoria Justice is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Victoria Justice. You can read latest Victoria Justice news, articles and photos on this section. Also read about Victoria Justice scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Victoria Justice.

وکٹوریا جسٹس

Victoria Justice وکٹوریا جسٹس ایک امریکن اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 19فروری 1993ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے صرف 10برس کی عمر میں کیا اور اب تک وہ درجنوں فلموں اور ٹی وی سیریلز میں ادکاری کر چکی ہیں، اور کئی ایوارڈز بھی حاصل کر چکی ہیں۔”میری، ون ڈو وئی ایٹ، دی گارڈن، ان ناؤن، دی فرسٹ ٹائم، فن سائز، جنگل ماسٹر“ وکٹوریا کی فلمیں ہیں۔