ایوشمان کھرانہ نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں

جمعرات 14 ستمبر 2017 12:18

ایوشمان کھرانہ نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں ہیں ۔بھارتی زرائع کے مطابق ایوشمان کھرانہ14ستمبر1984 میں پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 17سال کی عمر میں ٹی وی سے کیا جبکہ انہوں نے 2012میں فلم نگری میں شوجیت سرکار کی فلم ’’وکی دونر ‘‘ سے کیا ۔ایوشمان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی دو فلمیں ’’بریلی کی برفی ‘‘ اور ’’شبھ منگل ساودھان ‘‘ ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 12:18:48

Rlated Stars :