رنویر سنگھ کی فلم ’’ریس 3‘‘ کے سیٹ پر سلمان خان سے ملاقات

پیر 20 نومبر 2017 13:37

رنویر سنگھ کی فلم ’’ریس 3‘‘ کے سیٹ پر سلمان خان سے ملاقات
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’’ریس 3‘‘ کے سیٹ پر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’’ریس 3‘‘ کے سیٹ پر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اداکار رنویر سنگھ نے سیٹ پر بھرپور ہنسی مذاق کیا۔ فلم سازوں نے اداکار رنویر سنگھ اور سلمان خان کی سیٹ پر لی گئی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں رنویر سنگھ سلمان کے کندھوں کو دباتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ رنویر کی ہدایتکار ریمو ڈی سوزا اور رمیش تورانی اور سلمان خان کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:37:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :