Salman Khan - Urdu News
سلمان خان ۔ متعلقہ خبریں
سلمان خان (اصل نام :عبدالرشید سلیم سلمان خان ) (پیدائش 27 دسمبر1965) ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم 'بیوی ہو تو ایسی' سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم 'میں نے پیار کیا' سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.1990 میں خان نے کچھ کچھ ہوتا ہے میں توسیع ظہور کے لئے ایک بہترین معاون اداکار کا فلم فار فیئر ایوارڈ جیتا. 1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں "ساجن" ؛" ہم آپکے ہیں کون؟" ؛ " کرن ارجن"؛ "انداز اپنا اپنا"؛ "کچھ کچھ ہوتا ہے"؛ "بیوی نمبر۱ " اور "ہم دل دے چکے صنم" شامل ہیں۔
-
فیڈرل فٹ بال لیگ‘ اسلام آباد اکیڈمی کلب نے یونائیٹڈ کلب کو 5-6 پنلٹی ککس سے ہرادیا
اسلام آباد اکیڈمی کلب نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
ہفتہ 12 اکتوبر 2024 - -
کراچی کی مقامی عدالت نے جوا ایکٹ کے تحت گرفتار محمد اجمل کو عدم ثبوت کی بنا پربری کردیا
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشاف
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
سلمان خان کالے ہرن کے بعد گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
’’بگ باس 18‘‘ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے
جمعرات 10 اکتوبر 2024 -
سلمان خان سے متعلقہ تصاویر
-
سلمان خان کے ہاتھ کی گھڑی ایک بار پھر خبروں کی زد میں
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
سلمان خان بگ باس سیزن 18 کی میزبانی کے لیے ماہانہ 60 کروڑ روپے لے رہے ہیں
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
بگ باس 18 میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
قصور ، ویلڈنگ ورکس کے دوران ڈیزل سے آلودہ ڈرم پھٹ گیا،پانچ افراد زخمی
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
’بگ باس 18‘ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
سلمان خان کو بگ باس شو کی میزبانی کے ہرماہ 60 کروڑ روپے ملیں گے
اگر یہ سیزن 15ہفتے تک چلتا ہے تو سپر اسٹار کو تقریباً 250 کروڑ روپے مل سکتے ہیں
منگل 8 اکتوبر 2024 -
-
تصیح شدہ خبر
ّچشمہ اچوزئی واقعہ میں بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع باعث افسوس ہے، نواب سلمان خان خلجی
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’’سنگھم اگین‘‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
بگ باس سیزن 18 کا پرومو ، سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
میٹروپولیٹن میں تنخواہوں وپنشن کیلئے احتجاجی کیمپ جاری
ملازمین کی تنخواہو اور پنشن نہ ملنے تک احتجاج جاری رہیگا ‘ چیئرمین مزدور اتحاد قیصر باچہ
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’’سنگھم اگین‘‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹری
فلم میں اجے دیوگن، اکشے کمار، رنویر سنگھ، کرینہ کپور، دیپیکا پڈوکون اور ٹائیگر شروف شامل ہیں، اور یہ فلم یکم نومبرکو ریلیز ہوگی
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
بگ باس سیزن 18کا پرومو ،سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی
پرومو میں مستقبل کا سلمان بھی دکھایا گیا ہے، جو سفید بالوں اور داڑھی میں ہے
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
بگ باس میں سلمان خان کو دلہن تلاش کرکے دینے کی پیشکش
پوکی بابا نے سلمان خان کو یقین دلایا کہ جو دلہن میں تلاش کرونگا وہ بھاگے گی نہیں
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
کیپٹل میٹروپولیٹن میںتنخواہیں اور پنشن نہ ملنے باعث ہڑتال جاری رہیگی جب تک ملازمین کو تنخوا ہیں او رپنشن جاری نہیں ہونگے ، قیصر باچہ
اتوار 6 اکتوبر 2024 - -
اداکار سیف علی خان ایک بار پھر ’ریس‘ فرنچائز میں واپس آگئے
سیف علی خان مرکزی کردار ادا کریں گے اور فلم کی پروڈکشن کا آغاز 2025 میں ہوگا
اتوار 6 اکتوبر 2024 -
Latest News about Salman Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Salman Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سلمان خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سلمان خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سلمان خان سے متعلقہ مضامین
سلمان خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.