گوگل کا بھارتی اداکار راجکمار کو خراج عقیدت‘ ڈوڈل کو ان کی تصویر سے سجا دیا
پیر 24 اپریل 2017 13:20
(جاری ہے)
ان کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پر جہاں ان کے مداحوں نے انہیں یاد کیا وہیں گوگل نے بھی انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
راج کمار نے 1954 سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ انڈسٹری میں گزارے گئے اپنی عمر کے ایک طویل حصے میں انہوں نے 220 کے قریب فلموں میں کام کیا۔بھارتی سینما کے لیے راج کمار کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں 4 بار نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ انہیں پدم بھوشن ایوارڈ اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔راج کمار 2006 میں 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:20:31
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Stephen Amell
Arbaaz Khan
Sharmila Tagore
Lena Dunham
Behroze Sabzwari
Justin Bieber
Neeli
Nicole Kidman
Michael Jackson
Mamie Gummer
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Minal Khan
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی