کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر نئی تصویر جاری کر دی

بدھ 26 اپریل 2017 13:16

کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر نئی تصویر جاری کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ پر اپنی نئی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ہئیر سیشن کے بعد کی ایک تصویر جاری کی جس میں انہوں نے کالے رنگ کالباس پہن رکھا ہے جس پر سفید رنگ کے ڈاٹس ہیں ۔اس سادھے سے لباس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 13:16:19

Rlated Stars :