بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی بہن اکشرا ہاسن کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری

پیر 29 مئی 2017 12:15

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی بہن اکشرا ہاسن کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی بہن اکشرا ہاسن کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گئی تیری‘‘ کی اداکارہ شروتی ہاسن نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بہن اکشرا ہاسن کے ساتھ لی گئی سیلفی اپنے مداحوںکے ساتھ شئیر کی ہے ۔تصویر میں دونوں بہنیں بہت خوبصورت دیکھا ئی دے رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 12:15:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :