رمضان ٹرانسمیشن کرنے والے اداکاروں پر اداکارہ اٴْشنا شاہ کی تنقید
بہت سارے لوگ اس ماہ کے 30 دن وہ بننے کا دکھاوا کریں گے جو وہ نہیں ہیں تاکہ اس ماہ میں کمائی کرسکیں میں شاید سارے روزے نہ رکھ سکوں یا عبادت نہ کرپاؤں لیکن میں اپنے مذہب کی بے حرمتی نہیں کرسکتی‘اداکارہ
پیر 29 مئی 2017 12:20
(جاری ہے)
خیال رہے کہ پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی اے پلس چینل کے لیے قصیدہ بردہ شریف پڑھا تھا۔
تاہم اٴْشنا شاہ نے اس موقع پر مومنہ مستحسن کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ ان پر تنقید نہیں کررہیں۔ایک طرف جہاں کئی لوگوں نے اشنا شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا، وہیں شوبز سے تعلق رکھنے والی کئی شخصیات نے ان کے اس کھلے خط کی تعریف بھی کی، جن میں عثمان خالد بٹ،فریال محمود، فوٹو گرافر زارا ترین، اداکار ایاز سموں اور ماڈل رابعہ بٹ شامل ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Abigail Breslin
Waseem Abbas
Martin Garrix
Julie Benz
Jaime Pressly
Bipasha Basu
Charlize Theron
raftaar
Azra Sherwani
Mai Dhai
eman suleman
Dan Stevens
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا