اداکارہ ایمان نے اداکاری کی بجائے ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دینا شروع کر دی

اتوار 16 جولائی 2017 16:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء)اداکارہ ایمان نے اداکاری کی بجائے ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دینا شروع کر دی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایمان علی حال ہی میں کئی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش مستردکرچکی ہیں البتہ وہ کمرشلزاور برانڈ ماڈلنگ باقاعدگی سے کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

ایمان علی نے چندروزقبل ایک مشہور جیولری برانڈ کا شوٹ کرایا جس کی تشہیری مہم اب شروع کردی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 16/07/2017 - 16:52:12