معروف مزاحیہ اداکار ملک انوکھا کی 9ویں برسی منائی گئی
بدھ 26 جولائی 2017 13:26
(جاری ہے)
ملک انوکھا 1943 میں میر پور خاص میں پیدا ہوئے اور16 سال کی عمر میں کراچی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور متعدد سندھی فلموں میں اداکاری کا مظاہرہ کیا، پھر لاہور منتقل ہوگئے جہاں انہوںنے تھیٹر ڈراموں میں کام شروع کیا لیکن ان کو ٹی وی ڈراموں سے شہرت ملی مشہور ڈرامہوارث ملک انوکھا کے کامیاب ترین ڈرامہ تھا جس سے انھیں پہچان ملے کراچی سینٹر سے ان کے مشہور ڈراموں میں کارواں، سیڑھیاں، باادب با ملاحظہ، منڈی قابل ذکرسیریل تھیں۔
انھیں پاکستان کی تمام زبانوں پر عبور حاصل تھا اور یہی ان کی انفرادیت تھی برجستہ مکالموں میں انھیں مہارت حاصل تھی، ملک انوکھا کراچی میں طویل علالت کے بعد 26جولائی 2008ء کو انتقال کرگئے لیکن ان کی بہترین اداکاری اور یاد گار ڈرامے ہمیشہ ان کی یاد دلاتے رہیں گے۔Famous Showbiz Stars
Emmanuelle Chriqui
Raai Laxmi
Payal Chuadhry
Lady Gaga
Michelle Williams
Iman Ali
Christie Brinkley
kubra khan
Rose Byrne
Sammi Hanratty
Afraz Rasool
Jared Leto
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ