معروف مزاحیہ اداکار ملک انوکھا کی 9ویں برسی منائی گئی
بدھ 26 جولائی 2017 13:26
(جاری ہے)
ملک انوکھا 1943 میں میر پور خاص میں پیدا ہوئے اور16 سال کی عمر میں کراچی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور متعدد سندھی فلموں میں اداکاری کا مظاہرہ کیا، پھر لاہور منتقل ہوگئے جہاں انہوںنے تھیٹر ڈراموں میں کام شروع کیا لیکن ان کو ٹی وی ڈراموں سے شہرت ملی مشہور ڈرامہوارث ملک انوکھا کے کامیاب ترین ڈرامہ تھا جس سے انھیں پہچان ملے کراچی سینٹر سے ان کے مشہور ڈراموں میں کارواں، سیڑھیاں، باادب با ملاحظہ، منڈی قابل ذکرسیریل تھیں۔
انھیں پاکستان کی تمام زبانوں پر عبور حاصل تھا اور یہی ان کی انفرادیت تھی برجستہ مکالموں میں انھیں مہارت حاصل تھی، ملک انوکھا کراچی میں طویل علالت کے بعد 26جولائی 2008ء کو انتقال کرگئے لیکن ان کی بہترین اداکاری اور یاد گار ڈرامے ہمیشہ ان کی یاد دلاتے رہیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.