فلم ’’جیا اور جیا‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

جمعرات 17 اگست 2017 12:07

فلم ’’جیا اور جیا‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا کی فلم ’’جیا اور جیا‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریچا چڈھا اور کالکی کوچلن کی فلم ’’جیا اور جیا‘‘ کا ایک منٹ 56 سیکنڈ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں ریچا اور کالکی ایک روڈ ٹرپ پر جاتی ہیں۔ فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 12:07:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :