جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
پروڈکشن معاون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور اداکارہ بننے کی خواہشمند کو 2020 میں 23 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی
جمعہ 26 اپریل 2024 12:54
(جاری ہے)
ہاروی کو دو مقدمات کا سامنا تھا، پروڈکشن معاون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور اداکارہ بننے کی خواہشمند کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں نیویارک میں انہیں 2020 میں 23 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
اب نیویارک کورٹ آف اپیلز کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹرز نے ایسے گواہ پیش کیے جن کی جانب سے لگائے گئے الزامات ہاروی پر عائد الزامات کا حصہ ہی نہیں تھے۔ عدالت نے مقدمہ از سر نو شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے، تاہم 72 برس کے ہاروی وائنسٹین جیل ہی میں رہیں گے۔ ہاروی وائنسٹین کو اطالوی ماڈل کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے ایک اور مقدمے میں لاس اینجلس کی عدالت 16 برس قید کی سزا سناچکی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Evelyn Sharma
Keith Stanfield
Katie McGrath
Shahida Mini
Saif Ali Khan
Azra Jehan
Quentin Tarantino
Kashif Mehmood
Lindy Booth
Nida Yasir
Musarrat Nazir
Aidan Gillen
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی