ملی سائرس کا نیا گانا’’ینگر نائو‘‘ریلیزکر دیاگیا

پیر 21 اگست 2017 09:30

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) امریکی گلوکارہ ملی سائرس نے اپنا نیا گانا ریلیزکر دیا۔ذرائع کے مطابق ملی سائرس کا نیا گانا’’ینگر نائو‘‘ریلیزکر دیاگیا ہے جو کہ ان کے گانوں کے نئے البم کا ٹائیٹل ٹریک ہے۔

(جاری ہے)

ملی سائرس کا گانوں کا البم جس کا نام بھی ’’ینگر نائو‘‘ہے ستمبر2019 میں ریلیز کیا جائے گا تاہم اس کا ٹائیٹل سانگ جاری کر دیا گیا ہے۔گانے کے بول بھی ملی نے خود تحریر کئے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 09:30:14