معروف اداکار افتخار قیصر کی وفات پر پی ٹی وی انتظامیہ کا اظہار تعزیت

منگل 19 ستمبر 2017 13:06

معروف اداکار افتخار قیصر کی وفات پر پی ٹی وی انتظامیہ کا اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 ستمبر2017ء) پاکستان ٹیلی وژن پر طویل عرصہ تک اداکاری کے جوہر دکھانیوالے صدارتی ایواڈ یافتہ اداکار افتخار قیصرکی وفات پر چیرمین عطاالحق قاسمی، ڈائریکٹر پروگرام پی ٹی وی ذوالفقار احمد، کنڑولر پروگرام پی ٹی وی قیصر نقی امام، جنرل منیجر پی ٹی وی ہوم کنول مسعود، ایگزیکٹیو پروگرام منیجر ملک خالد لطیف ، افسر تعلقاتِ عامہ عامر جہانگیر راجہ اور پی ٹی وی ہوم کے تمام پروڈیوسرز نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اھلِ خانہ کو صبرجمیل دی
وقت اشاعت : 19/09/2017 - 13:06:03