فلم ’’جڑواں2‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو ریلیز

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:00

فلم ’’جڑواں2‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’جڑواں2‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو ریلیز کر دیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون کی فلم ’’جڑواں2‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو ریلیز کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

جس میں سلمان خان بھی دو روپ اور ورون دھون بھی دو روپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔فلم ’’جڑواں2‘‘1997ء مین بننے والی فلم ’’جڑواں ‘‘ کا سیکوئل ہے ۔ فلم ’’جڑواں ‘‘ میں سلمان خان اور کرشمہ کپور جبکہ ’’جڑواں2‘‘ میں ورون دھون اور تاپسی پنومرکزی کردار بنھایں گی۔فلم29ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:00:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :