اداکارہ دیویا بھارتی کی بہن کائنات خوبصورتی میں بازی لے گئی
کائنات نئی دہلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی سے اکنامکس میں گریجویشن کرچکی ہیں کائنات اب تک ہندی، تامل اور تیلگو سمیت متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں
منگل 26 ستمبر 2017 12:01
(جاری ہے)
ویسے تو بالی ووڈ میں آج تک کوئی بھی دیویا بھارتی کی جگہ نہیں لے سکا لیکن کائنات خوبصورتی کے معاملے میں کسی بھی طرح دیویا بھارتی سے کم نہیں ہیں، کائنات اپنی بہن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ میں کیرئیر بنانا چاہتی ہیں اوراب تک ہندی، تامل اور تیلگو سمیت متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔
کائنات نے 2010 میں فلم ’’کھٹا میٹھا‘‘ میں شامل ایک گانے میں پرفارمنس کرکے بالی ووڈ میں ڈیببیوکیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے فلم ’’گرینڈ مستی‘‘’’من کاٹھا‘‘،’’لیلیٰ او لیلیٰ‘‘اور رام گوپال ورما کی فلم’’سیکریٹ‘‘میں بھی کام کیا ہے،تاہم آج تک اپنی بہن کی طرح نام بنانے میں ناکام رہی ہیں۔واضح رہے کہ فلموں میں انٹری سے قبل کائنات مختلف اشتہارات میں ماڈلنگ بھی کرچکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Stark Sands
John Stamos
Ayub Khoso
Miles Teller
Rahat Fateh Ali Khan
Bobby Deol
Holliday Grainger
Mena Suvari
Tom Holland
Ben Stiller
Quentin Tarantino
Beth Behrs
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی