فلم ’’فرنگی‘‘ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے پر غور

منگل 21 نومبر 2017 13:24

فلم ’’فرنگی‘‘ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے پر غور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) بالی وڈ کامیڈین و اداکار کپل شرما کی فلم ’’فرنگی‘‘ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے بارے غور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’فرنگی‘24 نومبر کو ریلیز ہونا تھی لیکن فلم پروڈیوسر اب فلم کو فلم ’’پدماوتی‘‘ کی جگہ ریلیز کرنے پر غور کر رہے ہیں۔فلم کا ابھی تک سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ بھی نہیں ملا ،امید کی جارہی ہے کہ فلم کو جلد ہی کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل جائے گا۔

وقت اشاعت : 21/11/2017 - 13:24:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :