فلموں اورڈراموں میں ہر طرح کے کردار شوق سے ادا کرتی ہوں‘میرا

اتوار 10 دسمبر 2017 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء) فلم سٹار میرانے کہا ہے کہ اداکاری کے شعبے میں نئے لوگوں کی آمد سے ایک خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے‘مثبت سوچ رکھنے والے لوگ ہمیشہ عزت پاتے ہیں ، خدانے انسان کو اچھے مقصد کے لئے دنیا میں بھیجا ہے تاکہ ہم خدا کے احکامات کے مطابق زندگی گزار سکیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ اداکاری کے شعبے میں نئے لوگوں کی آمد سے ایک خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے‘فلموں اورڈراموں میں ہر طرح کے کردار شوق سے ادا کرتی ہوں‘پاپ میوزک شروع سے ہی میرا پسندیدہ رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 10/12/2017 - 13:40:47