ششی کپور کو خراج تحسین پیش کر کے پاکستانیوں نے بھارتیوں کے دل جیت لیا
اتوار 10 دسمبر 2017 13:41
(جاری ہے)
میڈیا کے مطابق ششی کپور کے والد کے گھر کے باہرششی کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب منقعد کی گئی اور اس تقریب نے بھارتی شہریوں کو بھی داد دینے پر مجبور کر دیا۔بھارتی شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے اس اقدام نے ان کا دل جیت لیا ہے۔یاد رہے کہ بالی ووڈ کی دنیا کے لیجنڈ اداکار اور پرتھوی راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے ششی کپور کا79سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔
Famous Showbiz Stars
Morena Baccarin
Kate Bosworth
Himesh Reshammiya
Ileana D'Cruz
Imran Abbas Naqvi
Eddie Redmayne
Dhanush
Martin Garrix
Sonu Nigam
Odette Annable
Meaghan Martin
Jeremy Sumpter
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا