فلم پدماوتی کے لئے دیپیکا پڈوکون بہترین انتخاب ہیں،شاہد کپور
پیر 11 دسمبر 2017 12:59
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈون ایک بہت زبردست اداکارہ ہیں ، فلم پدماوتی کے لئے دیپیکا پڈوکون بہترین انتخاب ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ دیپیکا پڈوکون کے علاوہ کوئی اور اداکارہ اس کردار کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتی تھی جس طرح دیپیکا پڈوکون نے اس کردار کو بہترین اور عمدہ طریقے سے نہیں نبھایا ہے۔
انہوں نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کو جنونی دانشمند قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرے لئے ان کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں تھا اور وہ اس وقت تک نہیں جانے دیتے تھے جب تک وہ اپنی خواہش کے مطابق عکس بندی مکمل نہیں کراتے تھے۔ فلم میں اداکار شاہد کپور ،دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rose Byrne
Christopher Nolan
Sonya Hussain
Alyson Stoner
Jeremy Renner
Waqar Zaka
Lily James
Chace Crawford
Shraddha Kapoor
Jia Ali
Nadia Hussain
wafa chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی