انیل کپور نے فلم پھنے خان کی عکس بندی مکمل کر لی

پیر 11 دسمبر 2017 12:59

انیل کپور نے فلم پھنے خان کی عکس بندی مکمل کر لی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکار انیل کپور نے فلم پھنے خان کی عکس بندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار انیل کپور نے فلم پھنے خان کی عکس بندی مکمل کر لی ہے جبکہ فلم کے 2 یا 3 گانوں کی عکس بندی ابھی باقی ہے، فلم میں اداکار انیل کپور کے ساتھ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور راج کمار رائو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، ہدایتکار اتل منجریکرکی فلم آئندہ سال 15 جون کو ریلیز کی جائے گی۔۔

وقت اشاعت : 11/12/2017 - 12:59:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :