پاکستان ایونٹ اینڈ فیشن ایسوسی ایشن کے اہم رکن اسد بیگ اپنے عہدے سے مستعفی

جمعرات 14 دسمبر 2017 13:47

پاکستان ایونٹ اینڈ فیشن ایسوسی ایشن کے اہم رکن اسد بیگ اپنے عہدے سے مستعفی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) پاکستان ایونٹ اینڈ فیشن ایسوسی ایشن کے اہم رکن سینئر ہدایتکار اور ٹی میکس کمپنی کے سی ای او اسد بیگ اپنے عہدے سے مستعفی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسد بیگ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر تے ہوئے پاکستان ایونٹ اینڈ فیشن ایسوسی ایشن کے اہم رکن سینئر ہدایتکار اور ٹی میکس کمپنی کے سی ای او اسد بیگ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا کہ اب پیفا سے میرا کوئی تعلق نہیں کچھ لوگوں کی یہی خواہش تھی اس لئے میں نہیں سمجھتا کہ اب اس ایسوسی ایشن کے ساتھ مزید وابستہ رہا جائے۔

وقت اشاعت : 14/12/2017 - 13:47:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :