شوبز میں ہر وقت آگے بڑھانے کے مواقعہ موجود ہوتے ہیں ‘ اداکارہ زیبا بختیار

جمعرات 18 جنوری 2018 22:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2018ء) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ شوبز میں ہر وقت آگے بڑھانے کے مواقعہ موجود ہوتے ہیں صرف درست حکمت عملی سے ہی کامیابی ملتی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں زیبا نے کہا کہ فلم کی وجہ سے ٹیلی ویژن کو وقت نہیں دے رہی ہے لین جلد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری اور پروڈکشن کا آغاز کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ مشکل تر ین حالات میں بھی میں جرات کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں اور میں نے زندگی میں شاید خوشیوں سے زیادہ غم دیکھے ہیں مگر اسکے باوجوکا میابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہوں ۔

وقت اشاعت : 18/01/2018 - 22:29:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :